Azadi March
ارض پاک کے پہرے دارو
کیوں تماشا سا لگا رکھا ہے
بیٹھاکرسیوں پہ قیدیوں کو تم نے
لبوں پہ نیوٹرل نیوٹرل سجا رکھا ھے
کرتے ہیں پرستیش کی حد تک تمھاری عزت
کیوں بھکاری سا اس قوم کو بنا رکھا ہے
تمھارے دم قدم سے ہیں ارض پاک کی بہاریں
پھر کیوں ہمیں قیدیوں کا قیدی بنا رکھا ہے
بچا لو ارض پاک کو شعلوں سے مجاہدوں
خدا نے تمھیں شجاعت کا امیر بنا رکھا ہے