Urdu funny Shayari

ھارڈ ورک

urdu funny shayari
Hard work-urdu funny shayari

گھاس کی تلاش میں نکلے تھے

ہم مفت نہ ملی تو کام شروع کر دیا

 


انوکھا خط

مرغی پسند آ گئ ہے مجھ کو

پیسہ بھیجنا ہے تجھ کو

اینٹیں منگوا لی ہیں میں نے

مرغی کا ڈربہ بنوانا ہے تجھ کو

مرغی نے جو انڈا دیا تجھ کو

تل کے کھانا ہے مجھ کو

ہو جائے اگر بخار مجھ کو

تو دوائی لانا ہے تجھ کو

ہو جائے اگر تیرا دم پخت

تو آمین کہنا ہے مجھ کو

بس اور کیا لکھوں ساری خیریت ہے مجھ کو

سلامتی تو ساری مجھ کو بس مجبوری کا سلام ہے تجھ کو

تمھاری زوجہ: خیالُنساء