ramzan aaya roza rakho ji
ramzan mubarak
Ramzan 2020 Wallpapers
Corona Virus -Series of Conspiracies Theories
آجکل کرونا مرض کا بہت چرچا ہے جسکی وجہ سے پوری دنیا مر رہی ہے۔اِسکے شکنجے سے کوئی چھوٹا بڑا محفوظ نہیں ہے۔ بحثیت انسان کے میرے دماغ میں مختلف خیالات آتے ہیں جیسے کہ پہلے ڈینگی اب کرونا اور اِس سے پہلے جو وبائیں آتی رہیں ۔ عجیب بات یہ کہ ڈینگی صاف پانی کا وائرس ہے لیکن اُس کا زیادہ تر شکار براعظم ایشیا کے ممالک ہیں۔ عجیب بات ہے جن ممالک کی پہچان زیادہ بارشوں اور صاف پانی کی آبشاروں سے ہوتی ہے کیا ڈینگی کی اُن سے زیادہ دوستی ہے اور اب حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ کرونا گندگی سے پیدا ہوتا ہے لیکن زیادہ تباہی یورپ میں ہو رہی ہے۔ عجیب سا تزاد ہے جسے عقلِ سلیم نہیں مانتی یہ ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی پوری دنیا کی معادنیات کے ساتھ ساتھ پوری انسانیت پہ قبضہ کرنا چاہتا ہے جو کہ مکمل تور پر ممکن نظر نہیں آتا۔ کیونکہ ایسا ممکن ہونے میں بہت سال درکار ہونگے یا پھر ایک سو صدیاں ۔
اور اگر یہ خُدا کی طرف سے آزمائش ہے تو پھر بھی انسانوں کے لئے سوچنے کا مقام ہے کیونکہ دُنیا میں جتنا بھی ظلم وستم ہو رہا ہے مسلم اُمہ پہ ہو رہا ہے لیکن کوئی آواز نہیں اُٹھاتا کیونکہ انھیں اپنے اپنے مفاد عزیز ہیں کسی کو تجارت کا مفاد کسی کو اسلحے کا مفاد کسی کو رُپے پیسے کا مفاد اور بہت سے مفاد ہیں جسکہ نتیجہ ہے فلسطین، روہنگیا، فلسطین، کشمیر اور بہت سے غریب ممالک۔ افسوس جن کے لئیے مسلم اُمہ بھی اکٹھی ہو کر نہیں بولتی۔آج وہ سوچیں ظلم کرنے والے اور ظلم دیکھنے والے یہ اُس کا زیادہ شکار ہیں اِس وائرس سے ۔ آج تمام ممالک اپنے ہاتھوں سے سب راستے اور تجارت روک رہے ہیں۔ کیا یہ مسلم اُمہ کے حق میں بولتے ہوئے نہیں روکے جا سکتے تھے۔ آج وائرس سے جان چھڑانے کے لئیے سب نقصان برداشت کر سکتے ہیں۔ کیا ظلم روکنے کے لئیے یہ نقصان برداشت نہیں ہو سکتے تھے۔ سوچنے اور ندامت کا مقام ہے ظلم کرنے والوں کے لئیے بھی اور ظلم ہوتا دیکھنے والوں کے لئیے بھی جو خاموش تماشائی بن کر تماشا دیکھ رہے تھے۔ کیونکہ کچھ ممالک تو ظلم کرنے والوں کے گلے میں تمغے ڈال رہےتھے شاید اُنھے طلم کرنے پر شاباش دے رہے تھے۔ جان لو تمام مسلم اُمہ ایک بدن کی طرح ہے دیکھ آج کیسی تکلیف محسوس ہو رہی ہے اپنے اپنے بدن کی روک سکو تو روک لو۔ لیکن دیکھو اِس بیماری کا علاج بظا ہر تو بار بار ہاتھ اور منہ دھونا ہے۔ کیا مُسلم اُمہ کا خون کُفر کے ساتھ ساتھ اِن کے ہاتھوں پر نہیں۔ بے شک پسے پردہ حقیقت بہت بھیانک ہے جن کو مسلم اُمہ حسد اور تنگ نظری کو چھوڑ کر اور محبت کی ایک زنجیر بنا کر روک سکتے ہیں اِس سے نہ صرف تمام مسلم اُمہ بلکہ اُن انسانیت کو بھی فائدہ ہو گا جو حقائق نہیں جانتے۔یہ سوچنے کا مقام ہے خُدارا سوچئے اور انسانیت کو بچانے کے لئیے سیسا پلائی دیوار بن جائیں خُدا ہمیں اِس کی توفیق دے۔
Kashmir and Corona: Kashmiriun ki bd dua
Kashmirion ki Bd Dua
Kashmir Jal gya Kashmir Jal gya
Aqwam e Muthida tera aman mission khan gya
lut rhi hain hwa ki betian pal pal yhan
Aqwam e Muthida say insaniyat ka janaza nikal gya
Kisi ki zuban bolti nahin nuqsan kay dar say
Jakra hay ab corona nay nuqsan ka dar Khan gya
Bhook o kufr say to qoumain chal saktin hain magar
Mazolomo bay kason say hay bay insafi ka asar kidhar gya
Kiun band kiya khana e khuda or dar e Nabi (SAW) zalimon nay
Rohangya Palestine o kashmir ki siskiun ka asar arsh pr gya
Ghor o fikar krne ka mqam hay ab Noor Akhter
Til til Mren Log Corona say jaded science ka samar khan gya
Mera Kashmir Mujhy Wapis Kr Dy
Mera kashmir Mujhy Wapis Kr Do
Ary kafir laa mera Kashmir waps kr mujhy
Har roz dhata hai simtam is par feroon bn k
Feroon ke kb chali the kya tere chal paye ge
Yahi kashmiri kuty ke moot marain gy tujhy
Kalmy parh k jo hasil kia jata hai
Who kifiron k hwaly kb kia jata hai
Pakistan hai Kashmir ka or Kashmir hai Pakistan ka
O bawly itni se bat kun smjh nhi ati tujhy
Nor-e-Akhter is kafir ko kuta khun ya haiwan
Isy insane khty hway to sharam ati hai mujhy
Funny Poetry on Valentine Day
Tu meri Valentine main tera Valentine
Jinun vekho har majnun aey bolda aey
Mehboba farmish paway jad uchi
tay la kay bhanay oo mehboba da purse phulwa day
puchay koi us pagal majnun nu
jad nai paisay khesay vich tay fer
kiun oo valentine tolda aey
Kashmir ke azadi ka suraj
Kashmir ke azadi ka suraj
Panchi ka kam hai uran bharna
Kab tlak tum in ko roko gy
Ho ga ik din azad Kashmir
Ho ga zaror ik din azad Kashmir
Carfew ke aag mai kab tlak jhonko gy
Parion k dais mai lga rkhi hai jo aag
Khud he jalo gy is mai ak din tum dekho gy
Raiga nhi jaye ga khoon tumhara kashmirio
Lahoo sy ugain gy surkh gulab tum dekho gy
Jaly hain ghar tumhary butt kady bhe jalain gy zaror
Rawan ko rawan ke he lgy ge aag tum dekho gy
<
p style=”text-align: center;”>Talu hota hwa azadi ka surah tum zaror dekho gy
Quote On Believe in ALLAH-Quote Of The Day
Quote Of The Day
Quote On Believe in ALLAH
Sub kehty hain jb manzil tk pohnchny k sub dr band nazar ayein to rab koi ak dr zaror khula chorta hai mai kehti hun agr twakal sirf khuda py ho to dr he wo khulta hai jo seda manzil tk poncha dy q k khuda apny bandy ko kbi bhatakny nhi deta.