شب قدر
اے ناداں تو نے شب قدر کی قدر کو کیا جانا
اس شب جہنم کے سب الاو بجھاے جائیں گے
جنتوں کے سبھی چراغ تو جلائیں جائیں گے
مومن قطار در قطار در بہشت کو جائیں گے
نور تو بھی مانگ جھولیاں بھر کے جائیں گے
داہنے ہاتھوں والے آج مرادیں سبھی پائیں گے
نور اختر۔